پاکستانچیچہ وطنی

چیچہ وطنیDSP اکمل رسول صاحب نے تمام خادمین کے ساتھ کرسمس کے حوالے سے میٹنگ

آج جناب چیچہ وطنیDSP اکمل رسول صاحب نے تمام خادمین کے ساتھ کرسمس کے حوالے سے میٹنگ کی اس موقع پر فادر سائمن فایکس نےDSP اکمل رسول صاحب کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

ان کا کہنا تھا کہ کرسمس کا تہوار اتحاد،محبت،ارو پیار کے رشتوں کو مضبوط کرنے کا منفرد موقع فراہم کرتا ہےDSP اکمل رسول صاحب نے کرسمس کی تقریبات شروع ہونے پر سب کو مبارکباد پیش کی ،

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button