پاکستانتازہ ترینساہیوالسیاست

‏گورنر پنجاب چوہدری سرور صاحب سے خاتون محتسب پنجاب نبیلہ حاکم کی ملاقات۔

‏گورنر پنجاب چوہدری سرور صاحب سے خاتون محتسب پنجاب نبیلہ حاکم کی ملاقات۔
خواتین کے حقوق و معاشرے میں درپیش مسائل کے حوالے سے گفتگو۔گورنر پنجاب نے کہا کہ ہماری حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے۔خواتین کے کردار کے بغیر ملکی ترقی کا سفر ممکن نہیں۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button