Uncategorized

رینالہ خورد ایس ایچ او رانا ارسلان جوئیا تھانہ سٹی کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

رینالہ خورد ایس ایچ او رانا ارسلان جوئیا تھانہ سٹی کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
سرعام جوا کروانے والے 2 بھائی اصغر اور اشرف پولیس کی گرفت میں خورد بستی راو صاحب نہر کنارے بیٹھ کر جوا کروانے اور پرچی جوا بیچنے والے دونوں بھائی گرفتار ۔۔
اشرف اور اصغر دونوں بھائی جو کہ رینالہ خورد میں جوا سر عام کرواتے تھے بلآخر پولیس کے شکنجے میں آ گئے اور پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کر دیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button