پاکستانتازہ ترین

نوڈيرو سندہ بھر کی طرح نوڈیرو میں بھی محکمہ بلدیات کے ملازمین کی جانب سے مطالبات کے حصول کے لیئے احتجاج

نوڈيرو سندہ بھر کی طرح نوڈیرو میں بھی محکمہ بلدیات کے ملازمین کی جانب سے مطالبات کے حصول کے لیئے احتجاج ،حق ہمارہ ٹریزری کی شدید نعریبازی ،تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف لوکل گورنمنٹ ایمپلائز یونین سندہ کی اپیل پر تنخوائیں آن لائن کرنے کے لیئے سینکڑوں ملازمین صوبائی صدر حافظ مشتاق احمد کوریجو ،احد جمال دائودپوٹو،ثناءاللہ کوریجو،امان اللہ کوریجو،جاوید منگی کی رھنمائی میں میونسپل کمیٹی نوڈیرو آفیس سے ریلی نکالی گئی ،ریلی میں شریک ملازمین کو پلے گارڈ ھاتھوں میں اٹھائے ہوئے تھے جس پر (حق ہمارا ٹریزری ) لکھا ہوا تھا یے ریلی شھر کے مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے نوڈیرو پریس کلب پہنچی جہاں پر مذکورہ رھنمائوں نے خطاب کرتے کہا کہ سندہ حکومت دیگر محکموں کی طرح محکمہ بلدیات کی ملازمین کی تنخواہیں بھی آن لائن کرنے کے احکامات جاری کرے ہم کئی برسوں سے اس سلسلے میں جدوجھد کررہے ہیں سندہ حکومت کی جوئی نہیں رینگی ہماری تنخواہیں جلدازجلد آن لائن کی جائیں بصورت احتجاج جاری رہے گا ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button