پاکستانکھیللاہور

یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے والی بال کھلاڑیوں کی چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن سے ملاقات

یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے والی بال کھلاڑیوں کی چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن چوہدری محمد یعقوب صاحب اور چوہدری نصیر سابقہ انٹرنیشنل والی بال ٹیم کیپٹن سے ملاقات
پنجاب ٹیم کی گزشتہ رات بہترین پرفامنس۔ پولیس ٹیم کو 3_0 سے سرپرائز کرنے والی پنجاب ٹیم میں 3 کھلاڑی UMT یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے کھلاڑی کھیل رہے ہیں جن میں علی طیب اور عرفان شامل میں۔ UMT والی بال ٹیم کوچ رانا ارشاد جوئیہ صاحب نے کھلاڑیوں کی بہترین تربیت کی ہے۔ اور UMT تمام سپورٹس میں ایک اہم مقام رکھتی ہے جس میں ڈائریکٹر سپورٹس UMT سر عبداللہ صاحب کی بہت محنت شامل ہے۔ میچ کے بعد UMT کی پوری والی بال ٹیم نے چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن چوہدری محمد یعقوب صاحب اور سابقہ انٹرنیشنل والی بال ٹیم کیپٹن چوہدری نصیر صاحب سے ملاقات کی جس میں چوہدری محمد یعقوب صاحب اور نصیر گجر صاحب نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افضائی کی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button