پاکستانجرائمساہیوال

تھانہ ڈیرہ رحیم کی علاقے 138 نائن ایل کے قریب مبینہ ڈکیتی کی واردات

تھانہ ڈیرہ رحیم کی علاقے 138 نائن ایل کے قریب مبینہ ڈکیتی کی واردات
 
تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈیرہ رحیم کی علاقے 138 نائن ایل کے قریب مبینہ ڈکیتی کی واردات .ڈاکو گن پوائنٹ پر کار سوار سے 32 لاکھ روپے لوٹ کر لے گئے.پولیس یونیفارم میں ملبوس ڈاکو جمیل نامی شخص کی کار میں لفٹ لینے کے بہانے سوار ہوا۔کچھ دور جا کر ڈاکو نے کار سوار شخص سے گن پوائنٹ پر 32 لاکھ روپے نقدی لوٹ لی۔اطلاع ملنے پر متعلقہ تھانے کی پولیس ڈیرہ رحیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔اور دوسرے جانب
ہڑپہ ٹول پلازہ پر لگے کیمرے چیک کئے ہیں۔بادی النظر میں ڈکیتی واردات کے شواہد نہیں ملے،مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button