پاکستانجرائمعارف والا

عارف والا میں انتظامیہ نے ذخیراندوزوں کے خلاف کارروائیوں

عارف والا میں انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف شکنجہ کس لیا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف مخلتف کھاد کے گوداموں پر چھاپےمار کر گوداموں میں چھپائی گئی کھاد کی ہزاروں بوریاں برآمد کرلی گئی ذخیراندوزوں کو لاکھوں روپے کے جرمانے اور متعدد کے خلاف مقدمات بھی درج کرلیے گئے اسسٹنٹ کمشنر اظہر طارق وٹو کے مطابق برآمد شدہ کھاد زمینداروں میں فروخت کردی گئی ہے جبکہ حکومت پنجاب کے احکامات پر ذخیراندوزوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہے گی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button