پاکستانجرائمفیصل آباد

تاندلیانوالہ فیصل آباد روڈ پر 426 اڈے کےقریب ڈاکوؤں اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ

تفصیلات کے مطابق
مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ 3 ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب 426 گ ب اڈے کےقریب ڈاکو ناکہ لگا کر گزرنے والی گاڑیوں سے لوٹ مار کر رہے تھے اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جس کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی
دو طرفہ فائرنگ میں ایک ڈاکو عامر ڈھیرو زخمی ہو گیا زخمی ڈاکو کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ میں طبی امداد کے بعد فیصل آباد ریفر کر دیا ایس پی صدر عبدالطیف طاہر ،ڈی ایس پی ناصر مشتاق نے موقع پر پہنچ گئے باقی 3 ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن جاری

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button