پاکپتنپاکستانتازہ ترینجرائم

پاکپتن: ڈی پی او پاکپتن فیصل مختار کا سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر کانسٹیبل کے خلاف سخت ایکشن

پاکپتن: ڈی پی او پاکپتن فیصل مختار کا سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر کانسٹیبل کے خلاف سخت ایکشن۔

پاکپتن: کانسٹیبل غلام رسول پی سی بٹالین 3 ملتان نے فیس بک (سوشل میڈیا) پر اپنی باردی تصویریں شیئر کی ہیں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار نے کانسٹیبل غلام رسول کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے مذکورہ کانسٹیبل کو کلوز ٹو بٹالین 3 پولیس لائن ملتان کر دیا۔مزید محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔مذکورہ کانسٹیبل نے ڈسپلن فورس کا ممبر ہوتے ہوئے آئی جی پنجاب کی طرف سے جاری کردہ سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کی تھی پولیس آفیسر یا اہلکار کی طرف سے افسران بالا کے احکامات کی خلاف ورزی ناقابل قبول ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی کی جائے گی۔ ڈی پی او پاکپتن ڈسپلن فورس کا ممبر ہونے کے ناطے کوئی بھی پولیس ملازمین کو سوشل میڈیا ایسی سر گرمیوں کی اجازت نہیں جس سے محکمہ پولیس کی ساکھ کو نقصان پہنچے۔ڈی پی او پاکپتن

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button