کھیل

انضمام الحق کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹر انضمام الحق کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا۔
 
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے مطابق سابق کپتان کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا ہے، انضمام الحق ایشیاکپ اور ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا انتخاب کریں گے۔
 
خیال رہے کہ انضمام الحق اس سے قبل بھی قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر کے عہدے پر تعینات رہ چکے ہیں۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button