پاکستانجرائممظفر گڑھ

مظفرگڑھ میں دو تیزرفتار مسافر وینوں کے درمیان تصادم

مظفرگڑھ میں دو تیزرفتار مسافر وینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے.
 
مظفرگڑھ میں محمود کوٹ روڈ پر جمال والا چوک کے نزدیک دو مسافر ویگنیں آپس میں ٹکراگئیں.ریسکیو اہلکاروں کیمطابق حادثے میں مسافر وینوں پر سوار 4 افراد جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا،حادثہ دونوں گاڑیوں کی تیزرفتاری کے باعث پیش آیا.

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button