پاکستانچیچہ وطنیسیاست

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی 70 لاکھ روپے کی خطیر رقم سے تعمیر ہونے والے کولڈ روم اور پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی 70 لاکھ روپے کی خطیر رقم سے تعمیر ہونے والے کولڈ روم اور پولیو مہم کا افتتاح کر دیا،
 
مرکزی رہنما تحریک انصاف رائے حسن نواز خاں اور ممبر قومی اسمبلی رائے محمد مرتضی اقبال خاں نے 70لاکھ روپے کی خطیر رقم سے تعمیر ہونے والے کولڈ سٹور کا افتتاح کر دیا،کولڈ سٹور میں ادویات کو تجویز کردہ مخصوص درجہ حرارت پر رکھنے کی سہولت موجود ہے انھوں نے ایک کروڑ روپے کی خطیر رقم سے ہسپتال میں سینٹرل آکسیجن سپلائی کا بھی افتتاح کیا جس سے ہر مریض کو آکسیجن کی سپلائی اسکے گی اس کے علاوہ انھوں نے سی او ہیلتھ ساہیوال محمدڈاکٹر مشتاق سپرا کے ھمراہ ہسپتال میں بچوں کوپولیو پلاکر پولیو مہم کا افتتاح بھی کیا اس موقع چیئرمین بلدیہ رانا محمد اجمل خاں، ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر کاظم حیات وتھرا، سید میر رمیز احمد سمیت دیگر بھی موجود تھے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button