پاکستانتازہ ترینلاہور

پنجاب میں لاک ڈاؤن 16مئی سے بڑھا کر 24 مئی تک کرنے پر غور کیا جارہا ہے

پنجاب میں لاک ڈاؤن 16مئی سے بڑھا کر 24 مئی تک کرنے پر غور کیا جارہا ہے، تاہم لاک ڈاؤن مزید بڑھائے جائے گا یا نہیں فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ، محکمہ داخلہ و محکمہ صحت نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ لاک ڈاؤن مزید ایک ہفتہ بڑھانے سے کافی حد تک معاملات بہتر ہوسکتے ہیں۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button