پاکستانساہیوال

ساہیوال پولیس کا کرسمس کے حوالے سے سیکیورٹی پلان جاری

امن و امان کے قیام اور اقلیتوں کو آزا دانہ مذہبی رسومات منانے ، یا کسی بھی تہوار کے سلسلہ میں پولیس کا اہم کردار رہا ہے ۔ڈی پی او ساہیوال
کرسمس اور قائد اعظم ڈے کے حوالہ سے ساہیوال پولیس کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں ۔ڈی پی او ساہیوال
ضلع ہذا میں 120چرچز ہا ئے پر 544پولیس افسران و ملازمان ،141قومی رضا کاران ، 6ایلیٹ فورس کی ٹیمیں مامور۔ ڈی پی او ساہیوال

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button