پاکستانجرائمفیصل آباد

فیصل آباد میں خواتین کے جھگڑے میں 8 ماہ کا بچہ چل بسا

فیصل آباد: چک جھمرہ میں خواتین کے جھگڑے کے دوران 8 ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔
 
خواتین میں جھگڑا مکان کےکرائے کے تنازع پر ہوا تھا جس دوران 8 ماہ کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔جاں بحق بچے کی والدہ نے حملہ آور خواتین پر بچے کو زمین پر پٹخنے کا الزام عائد کیا ہے۔
 
دوسری جانب پولیس نے بچے کے قتل کے الزام میں مقدمہ درج کر کے 2 خواتین کو گرفتار کر لیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button