پاکستانتازہ ترینجرائممظفر گڑھ

مظفرگڑھ :تھانہ سٹی کوٹ ادو کے علاقے اینٹی وومن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل کی کارروائی 14 سالہ بچی اغوا کار سے بازیاب کرا لی گئی

مظفرگڑھ،تھانہ سٹی کوٹ ادو کے علاقے اینٹی وومن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل کی کارروائی، 14 سالہ بچی اغوا کار سے بازیاب کرا لی گئی، ایک یوم قبل ملزم اپنے ساتھی کے ہمراہ رات کے اندھیرے میں 14 سالہ لڑکی کو اغوا کیا تھا، لڑکی کو اغوا کے بعد زیادتی کی بھی کوشش کی، مقدمہ کا متن، لیڈی سب انسپکٹر سعیدہ خا لق نے ملزم کو گرفتار کر حوالات بند کردیا،  اینٹی وومن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل مقدمہ کی تفتیش کریگا،

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button