پاکستانساہیوال

ساہیوال:بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہوتے ہی لوکل گورنمنٹس کی ذمہ داریاں انتظامی افسران کو تفویض

ساہیوال:بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہوتے ہی لوکل گورنمنٹس کی ذمہ داریاں انتظامی افسران کو تفویض
 
ساہیوال:ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن اور ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
 
ساہیوال:ایڈمنسٹریٹر کا چارج سنبھالتے ہی لوکل گورنمنٹس افسران کو عوام کی فلاح وبہبود کیلئے تمام دستباب وسائل بروئے کار لانے کا حکم
 
ساہیوال:بلدیات سے متعلق لوگوں کے مسائل حل کرنے پر توجہ دی جائے :واجد علی شاہ
 
ساہیوال:شہری اور دیہی علاقوں میں صفائی اور انفراسٹرکچر کی بہتری پر بھی توجہ دی جائے :ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button