Uncategorized

پاکپتن تھانہ چک بیدی کےعلاقہ میں دن دیہڑے ڈکیتی کی واردات

پاکپتن تھانہ چک بیدی کےعلاقہ میں دن دیہڑے 16 لاکھ پچاس ہزارروپے کی ہونےڈکیتی کےملزمان کا پولیس تھانہ چک بیدی تاحال سراغ نہ لگا سکی

پاکپتن تھانہ چک بیدی کے علاقہ بنگہ حیات میں عمیر فلنگ اسٹیشن کامیجنر حاجی محمد ہمراہ محمدطارق 25.10.2021 کو بوقت تقریباً 9بجے
16 لاکھ پچاس ہزارروپے بینک میں جمع کروانےجارہےتھے کہ دو کس نامعلوم موٹرسائيکل سوار ڈاکوٶں نے اسلحہ کے زور پر زبردستی روک کر 16 لاکھ پچاس ہزار روپے نقدی چھین کر باآسانی فرار ہوگٸے

پاکپتن پولیس تھانہ چک بیدی نے مقدمہ نمبر 623/21 درج کرلیا لیکن دو ماہ 10 روز گزرجانے کے باوجود ڈاکوؤں کا سراغ نہ لگا سکی

پاکپتن پولیس تھانہ چک چوری ڈکیتی جیسی وارتوں کوکنٹرول کرنے میں ناکام پولیس تھانہ چک بیدی کی کارگردگی پرسوالیہ نشان

پاکپتن بنگہ حیات عمیر فلنگ اسٹیشن کے مالکان اور اہل علاقہ نے ڈی پی او پاکپتن آر پی او ساہیوال اور آٸی جی پنجاب سمیت تمام اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیاہےکہ پولیس تھانہ چک بیدی کے خلاف فی الفور نوٹس لیاجاٸےاور موجودہ پولیس افسران کا تبادلہ کیاجاٸے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button