پاکستانتازہ ترینساہیوال

کورونا ایس او پیز پر عمل کرکے خود بھی اور اپنے اہل عیال کو بھی اس وبا سے بچایا جا سکتا ہے،اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال سرمد حسین

ساہیوال (عبدالوھاب خالد سے)
ڈپٹی کمشنر ساہیوال واجد علی شاہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال سرمد حسین نے ساہیوال کے مختلف بازاروں کا وزٹ کیا۔ جس میں انہوں نے کورونا ایس او پیز کو چیک کیا۔تمام دوکانداروں کو کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے اور گاہکوں کو بھی ان ایس او پیز پر عمل کرنے کی تلقین کی۔اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال سرمد حسین نے کہا کہ اس وقت ملک پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر جاری ہے جو پہلے سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔کورونا ایس او پیز پر عمل کرکے خود بھی اور اپنے اہل عیال کو بھی اس سے بچائیں۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button