پاکستانچیچہ وطنی

چیچہ وطنی تھانہ صدر کے نواحی گاوں 112 سیون آر میں13 سالہ بچہ حادثاتی طور فائر لگنے سے جانبحق

چیچہ وطنی تھانہ صدر کے نواحی گاوں 112 سیون آر میں13 سالہ بچہ حادثاتی طور فائر لگنے سے جانبحق۔

چیچہ وطنی 112 سیون آر میں بڑے بھائی سے پسٹل چیک کرتے ہوئے چل گیا۔

چیچہ وطنی۔ پسٹل کا فائر چھوٹے بھائی کے سیے میں لگا۔

چیچہ وطنی۔ 13 سالہ چھوٹا بھائی موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

چیچہ وطنی۔ پسٹل لوڈ تھا۔

چیچہ وطنی دونوں بھائی کسی دوسرے شہر سے چھٹیاں گذارنے گھر آئے ہوئے تھے۔

چیچہ وطنی ورثاء کی طرف سے کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی گِی۔
چیچہ وطنی 15 پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ زرائع

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button