پاکپتنپاکستان

ڈی پی اوپاکپتن فیصل مختار کی جانب سے ڈی پی اوآفس پاکپتن میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار کی جانب سے ڈی پی او آفس پاکپتن میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
میٹنگ میں ڈی ایس پی صدر سرکل ایس ایچ اوز سٹی و صدر سرکل نے شرکت کی
ڈی پی او پاکپتن فیصل مختار نے سٹی و صدر سرکل کے تھانہ جات میں زیر تفتیش مقدمات کا جائزہ لیا
تمام ایس ایچ اوز زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پر یکساں کریں ۔ڈی پی او
جرائم پیشہ عناصر اور ان کی پشت پناہی کرنے والے عناصر کیخلاف زیادہ سے زیادہ کاروائی کریں۔ڈی پی او
تھانہ جات اور دفاتر میں آنے والے سائلین کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آئیں اور ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں۔ڈی پی او
اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیوں کو مزید تیز کریں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button