پاکستانحجرہ شاہ مقیم

حجرہ شاہ مقیم میں کیمیائی کھادکی کنٹرول ریٹ پر فراہمی شروع ہوگئی

حجرہ شاہ مقیم میں اٹاری روڈ پریوریا کھاد کی کنٹرول ریٹ پر فراہمی شروع ہوگئی ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کے حکم پر محکمہ زراعت کے افسروں،قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں اورکسان اتحاد کےنمائندوں کی موجودگی میں کھاد کےحصول کی خاطرڈیلر عرفان کھاد ایجنسی پر آنیوالے کسانوں کو ان کےحصہ میں آنیوالی یوریا کھاد کنٹرول ریٹ 1768 روپےپرتقسیم کردی گئی منصفانہ تقسیم پر کسانوں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ارباب اختیار سے ڈیلروں کا کوٹہ بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button