پاکپتنپاکستان

پاکپتن سالانہ عرس مبارک کی تیاریاں مکمل

حضرت بابا فریدُّالدّین مسعود گنجِشکرؒ، کے مُرید خلیفہ و داماد حضرت مولانا سَیّد بَدّرُ الدّین اسحاقؒ عرس مُبارک

پاکپتن/ عرس مُبارک کی رسمیں آج ذیر صدارت حضرت قبلہ دیوان مودود مسعود چشتی فاروقی سجادہ نشین دربارِ عالیہ حضرت بابا فریدالدین مسعود گنجشکرؒ چشتی ادا کریں گے۔

عرس مبارک کا انعقاد آج سے ہوگا
1 جمادالثانی تا 7 جمادالثانی 1443 ھجری
بتاریخ 5 جنوری تا 11 جنوری 2022

مشائخ عظام و دیگر احباب کی کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button