پاکستانچیچہ وطنی

چیچہ وطنی: بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن میں پولنگ کا عمل شروع

کس کے سر پر سجے گا کامیابی کا تاج فیصلہ آج ہوگا،بار ایسوسی ایشن چیچہ وطنی کے الیکشن میں محمد افضل چوہدری گروپ اور سرور جاوید چوہدری گروپ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ،
بارایسوسی ایشن چیچہ وطنی کے سالانہ الیکشن میں صدر،جنرل سیکرٹری اور دیگر عہدوں کےلئے پولنگ کا عمل جاری، سرور جاوید چوہدری گروپ کی طرف سے چوہدری سجاد اقبال گجر ایڈووکیٹ صدر جبکہ علی عامر سرویا جنرل سیکرٹری امیدوار ہیں جبکہ محمد افضل چوہدری گروپ کی طرف سے چوہدری محمد اصغر بطور صدر جبکہ محمد عاصم علی جیلانی جنرل سیکرٹری کے امیدوار ہیں،620 وکلاء اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے،پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا ،وکلاء ووٹ کے ذریعے 23-2022 کے صدر اور سیکڑیری کا انتخاب کریں گے اس موقع پر پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کیے گئے ھیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button