پاکستانتازہ ترین

میرپورخاص میں چوروں کا راج ایک رات میں آٹھ دکانوں کے تالے توڑ دئے

میرپورخاص میں چوروں کا راج ایک رات میں آٹھ دکانوں کے تالے توڑ دئے

میرپورخاص کی ھلال مارکیٹ میں چھالیہ کا کام کرنے والے آٹھ دکانوں کے تالے توڑ نے کے بعد ایک دکاندار فہیم کی دکان سے 51 لاکھ روپئے چوری کے الزام میں دو افراد کے خلاف رات دیر سے ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا.

ایس اہچ او ٹاؤن ذیشان لاشاری نے چوکیدار بابو سمعوں سمیت دو بلوچ ملزمان کو گرفتار کر کے دو افراد پر مقدمہ درج کرلیا. تو دوسری جانب ھلال مارکیٹ کے دکانداروں نے بتایا کہ کچھ روز قبل ابرار موتی کی دکان پر کام کرنے والے دو ملازمین نے ابرار موتی کی دکان سے ایک کروڑ روپئے چوری کی کوشش کو ناکام بنادیا تھا. متاثرہ دکاندار فہیم کے مطابق کچھ روز قبل ايک گاڑی فروخت کی تھی جس کی رقم ستائیس لاکھ روپئے اور باقی رقم دکان کی رکہی تھی جو چوری ہوئی ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button