پاکستانجرائم

رشتہ سے انکار والدین کا جرم بن گیا

دیپالپور کے نواحی گاؤں سکھا لادھو کا میں عارف نامی نے شخص نے اپنے سالے شرافت علی کیلئے نزیراں بی بی سے اس کی بیٹی شائستہ کا رشتہ مانگا انکار کرنے پر ملزم احمد نواز اور پانچ دیگر مسلح ساتھیوں کولیکر لڑکی کے گھر پہنچ گیا لڑکی کو گھسیٹ کر اغواء کرنے کی کوشش کی مزاحمت پر ملزمان نے ماں نزیراں بی بی باپ عارف اور بھائی عبدالمالک کو اسلحہ کے بٹ مار کر زخمی کردیاخاتون کے کپڑے پھاڑ دیئے اہل محلہ نے اغواء کی کوشش ناکام بنائی تو ملزمان فرار ہوگئے لڑکی کی ماں نزیراں بی بی نے اندراج مقدمہ کی درخواست تھانہ منڈی احمد آباد میں جمع کرادی ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button