پاکستانتازہ ترین

رینالہ خورد اختر آباد کے قریب قومی شاہراھ پر مسافر وین اُلٹ گئی

رینالہ خورد اختر آباد کے قریب قومی شاہراھ پر مسافر وین اُلٹ گئی، 3 مَردوں اور 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی، ہسپتال منتقل۔ ریسکیو 1122

رینالہ خورد: قومی شاہراھ اختر آباد نزد موٹر وے پولیس پوائنٹ کے قریب مسافر وین اُلٹ گئی۔ ریسکیو ذرائع

رینالہ خورد: حادثہ تیز رفتاری اور پھسلن کی وجہ سے ہوا۔ ریسکیو زرائع

رینالہ خورد: حادثہ میں 3 مَرد اور 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو زرائع

رینالہ خورد: اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ریسکیو زرائع

رینالہ خورد: ریسکیو ٹیم دو زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی۔ ریسکیو زرائع

رینالہ خورد: جبکہ 3 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے آر ایچ سی اختر آباد منتقل کر دیا۔ ریسکیو زرائع

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button