پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی منشیات فروش گرفتار25 لیٹر شراب دیسی معہ چالو بھٹی برآمد

ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ صاحب کی ہدایت پر ساہیوال پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔

ڈی ایس پی ساجد محمود گوندل کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ شاہکوٹ ملک غلام عباس نے ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی کرتے ہوئےملزم محمد افضل ولد در محمد قوم کھرل سکنہ 70/12 ایل کے قبضہ سے چالو بھٹی25لیٹر دیسی شراب اور لہن معہ سامان بھٹی برآمد کر کے مقدمہ نمبر 23/22 بجرم PHO 3/4/4/79درج رجسٹر کر کے ملزم کو پابند سلاسل کیا گیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button