پاکستانجرائمساہیوال

پولیس تھانہ فرید ٹاون کی کاروائی اسلحہ کی نمائش کرنے والے2ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد

ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ساہیوال پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق اور بلا خوف و خطر کریک ڈاون جاری ۔
ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاون سب انسپکٹر رانا آصف سرور ،سب انسپکٹر رائے بابر رضا نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرکے لوگوں میں خوف وحراس پھیلانے والے ملزم جعفر سے رائفل8ایم ایم،اور ملزم امانت سے رائفل44بور معہ متعدد گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button