پاکستانتازہ ترینجرائم

تھانہ شاہکوٹ کی حدود میں ایک ہی رات میں دو وارداتیں

تھانہ شاہکوٹ کی حدود میں ایک ہی رات میں دو وارداتیں،
کسووال (طیب عباس سے) تفصیل کے تھانہ شاہکوٹ کے نواحی گاؤں 26 چودہ ایل کے رہائشی محمد رمضان ولد جھنڈے خان قوم پربانہ سیال کے گھر کی دیودار توڑ کر چوری کرنے کی کوشش لیکن ناکام
جبکہ دوسری واردات میں چار نامعلوم چور نور ولد وریام قوم سہو سکنہ 25 چودہ ایل کے احاطہ سے 5 عدد بکرے چوری کرکے رفوچکر ہوگئے۔
علاقہ میں بڑھتی ہوئی وارداتوں سے اعوام شدید خوف وہراس کا شکار ہے۔
ڈی پی او ساہیوال سے علاقہ میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پر اعوامی حلقوں نے فوری نوٹس کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button