پاکستانتازہ ترینحجرہ شاہ مقیم

حجرہ شاہ مقیم سلنڈر دھماکہ

حجرہ شاہ مقیم کےمحلہ عید گاہ میں محنت کش محمد امین کے گھر 5 افراد ایک کمرہ میں سوئے ہوئے تھے خاتون نےدودھ گرم کرنے لیے چولہا جلایا جس کا پائپ اترا ہوا تھا گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکہ ہوا چھت اڑ گئی اور آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں گھر کے پانچ افراد تین سالہ تنویر احمد ۔ پنتالیس سالہ امین ۔پینتیس سالہ شہناز بی بی اور چالیس سالہ نسرین بی بی زخمی ہوگئے واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو رضاکاروں نے موقع پر پہنچ کرتمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جن میں تین متاثرین کو تشویشناک حالت میں لاہور ریفر کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button