انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم نے سیو افغانستان ہیش ٹیگ متعارف کرا دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سیو افغان لائیوز ہیش ٹیگ متعارف کروا دیا۔
 
وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ متعارف کرواتے ہوئے لکھا کہ افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے آواز اٹھاتا رہوں گا اور لوگ انسانی بحران کی آگہی کے لیے میری آواز سے آواز ملائیں۔
 
انہوں نے کہا کہ بڑھتے بحران سے لاکھوں افغانوں خصوصاً بچوں کو فاقہ کشی کا خدشہ ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button