Uncategorized

چیچہ وطنی اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے آفس میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

چیچہ وطنی اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے آفس میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں محمد یعقوب ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ لاہور۔محمد وقار اے ڈی ایل جے ساہیوال ۔ محمد اکرام خان اے ڈی ایل جے چیچہ وطنی نے محکمہ صحت ۔محمکہ تعلیم۔ کے نمائندوں اور تمام یونین کونسل کے سیکرٹریز نے شرکت کی۔۔

ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا مقصد یہ تھا کہ جو لوگ بیرون ملک مقیم ہو گئے ہیں ان کے بچوں کا اندراج یا ان کی معلومات
پیدائش سرٹیفکیٹ۔ وفات سرٹیفکیٹ ۔میرج سرٹیفکیٹ
کورٹ سے لی گئی طلاق یا ویسے طلاق اس کے علاؤہ دیگر جو لیٹ اندرج وغیرہ کا طریقہ کار و دیگر قانونی معاملات پیچیدگیوں سے متعلق تفصیلی لیکچر دیا گیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button