پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی فائرنگ فائرنگ سے نمبردار نصیر احمد گجر جانبحق

چیچہ وطنی فائرنگ

نواحی گاؤں 11/11 ایل میں فائرنگ سے نمبردار نصیر احمد گجر جانبحق۔

چیچہ وطنی ۔ نواحی گاؤں 11/11 ایل کا نمبردار نصیر احمد گجر گاؤں کی مسجد سے نماز پڑھ کر واپس اپنے ڈیرہ پر جا رہا تھا کہ ان پر فائرنگ کر دی گئی۔ جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔
نصیر احمد گجر کو ابتدائی طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی لایا گیا جہاں پر ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہسپتال ساہیوال ریفر کر دیا گیا۔نصیر احمد گجر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوِئے ہسپتال میں چل بسا۔ پولیس تھانہ صدر بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button