پاکپتنپاکستانجرائم

ڈسٹرکٹ پولیس پاکپتن جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں

ڈسٹرکٹ پولیس پاکپتن جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں
 
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار کی قیادت میں پاکپتن پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
 
تھانہ چکبیدی پولیس کی کاروائی 67 ڈی سے منشیات فروش سیف اللہ 1120 گرام چرس سمیت گرفتار مقدمہ درج۔
تھانہ ملکہ ہانس پولیس کی کاروائی 30 ایس پی سے منشیات فروش محمد سرور 360 گرام چرس سمیت اور 73 ڈی سے شراب فروش عالم شیر15 لیٹر شراب سمیت گرفتار مقدمات درج

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button