پاکستانجرائممظفر گڑھ

مظفر گڑھ علی پور تھانہ سیت پور میں بزرگ شہری کو جلانے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ فراز احمد کا نوٹس

مظفر گڑھ/علی پور تھانہ سیت پور میں بزرگ شہری کو جلانے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ فراز احمد کا نوٹس۔

مظفر گڑھ/ایف آئی آر درج کرکے 3 ملزمان گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی۔ترجمان پولیس

مظفرگڑھ /گرفتارملزمان میں فتح محمد ،محمد درویش اور بابر شامل ہیں. ترجمان پولیس

مظفر گڑھ/بزرگ شہری کو ابتدائی علاج معالجہ کے بعد بہاولپور وکٹوریا ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔ترجمان پولیس

مظفر گڑھ/جرم ثابت ہونے پر ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ترجمان پولیس

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button