پاکستانچیچہ وطنی

عمران خان کے گرین پاکستان کا خواب پورا نہ ھو سکا

عمران خان کے گرین پاکستان کا خواب پورا نہ ھو سکا۔ چیچہ وطنی 31 گیارہ ایل تا 32 بارہ ایل 2 کلومیٹر کے ایریا سے سینکڑوں کی تعداد میں درختوں کی چوری ھو چکی ہے۔ بار ہا دفعہ اعلی حکام کو درختوں کی کٹائی کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا ۔ متعلقہ افسران سے مل کر کئی دفعہ درختوں کی چوری بمع تصاویر دی گئیں ۔ لیکن متعلقہ حکام نے کوئی بھی کاروائی نہ کی ہے۔ عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر ساہیوال اور اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی سے سخت سے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button