پاکستانتازہ ترین

نصیب اللہ خان ڈی پی او پاکپتن تعینات

پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے 6 ڈی پی اوز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن

کیپٹن ر طارق ولائیت کو ڈی پی او مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا

ایس ایس پی آپریشنز ملتان کیپٹن ر محمد عامر خان نیازی کو ڈی پی او چینوٹ تعینات کر دیا گیا

ڈی پی او چینوٹ کیپٹن ر بلال افتخار کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

نصیب اللہ خان کو ڈی پی او پاکپتن تعینات کر دیا گیا

ڈی پی او پاکپتن فیصل مختار کو ڈی پی او شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا

ڈی پی او شیخوپورہ احسن سیف اللہ کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button