پاکپتنپاکستان

پاکپتن ڈی پی او آفس پاکپتن میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کے تحت پودے لگانے کی تقریب کا انعقاد

پاکپتن ڈی پی او آفس پاکپتن میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کے تحت پودے لگانے کی تقریب کا انعقاد

ڈی پی او پاکپتن نصیب اللہ خان اور ڈی سی پاکپتن احمر سہیل کیفی نے دفتر پولیس میں شجر کاری مہم کا افتتاح کیا

ڈی پی او پاکپتن نصیب اللہ خان، ڈی سی پاکپتن احمر سہیل کیفی، ایکٹنگ ڈی ایس پی لیگل کمال ناصر نے محکمہ جنگلات کے عمل کے ہمراہ دفتر پولیس میں پودے لگائے اور دعا کی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button