اوکاڑہپاکستان

اوکاڑہ فیصل آباد روڑ پر پولیس لائن کے قریب ٹریلر کی موٹر سائیکل کو ٹکر

اوکاڑہ فیصل آباد روڑ پر پولیس لائن کے قریب ٹریلر کی موٹر سائیکل کو ٹکر

اوکاڑہ حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد موقع پر ہی جانبحق اور ایک زخمی

اوکاڑہ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ڈاکٹر نویدسکنہ علی پور اورڈاکٹر صارب سکنہ چیچہ وطنی کے ناموں سے ہوئی پولیس

زخمی نوجوان کی شناخت امجد کے نام سےہوئی حالت ڈسٹرکٹ ہسپتال میں نازک پولیس

تینوں افراد موٹر سایکل پر سوار شہر سے بہادر نگر فارم جا رہے تھے پولیس

پولیس لاین کے قریب موٹر سایکل کے چین میں چادر پھنس گئ اور تینوں روڈ پر گر گے

اس دوران ٹریلر اوپر سے گزر گیا حادثہ میں دوافراد موقع پر جاں بحق ایک ذخمی ہوا پولیس

فرار ٹریلرڈرائیور کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button