پاکستانمظفر گڑھ

مظفرگڑھ میں نماز جمعہ کے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات

مظفرگڑھ میں نماز جمعہ کے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات
 
نماز جمعہ کے دوران ضلع مظفرگڑھ کی حدود میں فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے. نماز جمعہ کے دوران تمام مساجد پر سیکورٹی ڈیوٹی کی فراہمی کا مقصد احساس تحفظ پیدا کرنا ہے۔مظفرگڑھ پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور امن و امان کے قیام کے لیے دن رات کوشاں ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button