پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی تھانہ صدر پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار

چیچہ وطنی تھانہ صدر پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار

تفصیلا ت کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمد کاشف اسلم کی ہدایت کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ صدر رانا ارشادالرحمٰن اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر رانا اسد رضا نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے جنید ولد محمد اکرم سکنہ مہرآباد ٹاؤن سے 30 بور پسٹل جبکہ عمرفاروق ولد امجد سکنہ 39 چوک مدینہ ٹاؤن سے فولڈنگ بٹ والی 30 بور گن پش پش برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے اور ملزمان کو پابند سلاسل کر دیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button