پاکپتنپاکستان

پاکپتن. وزیر اعظم پاکستان عمران خان سیٹیزن پورٹل کے زریعے عوامی شکایات کے ازالہ کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں،عوامی شکایات کے ازالہ کیلئے حکومت پر عزم ہے،

پاکپتن. وزیر اعظم پاکستان عمران خان سیٹیزن پورٹل کے زریعے عوامی شکایات کے ازالہ کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں،عوامی شکایات کے ازالہ کیلئے حکومت پر عزم ہے،

عوامی شکایات کے ازالہ کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں، عوامی شکایات کہ ازالہ کیلئے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، تمام اداروں کے افسران خادم بن کر عوامی شکایات کہ ازالہ کو یقینی بنائیں اور اس سلسلہ میں اپنی مثبت توانائیاں صرف کریں، سیٹیزن پورٹل کے زریعے عوامی شکا یات کے ازالہ کیلئے کیے جانے والے اقدامات کی مانیٹرنگ بھی کی جا رہی ہے،یہ باتیں ڈپٹی کمشنر احمر سہیل کیفی نے عوامی شکایات کے ازالہ سے متعلق سیٹیزن پورٹل کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہیں، اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ماہم آصف ملک، اے سی پاکپتن شرجیل شاہد، اے سی عارفوالہ اظہر طارق وٹو، سی ای او ایجو کیشن پیر علی شیر سمور، ایڈمن آفسیر ٹو ڈی سی فرزند خان لودھی،ڈی ڈی زراعت ریاض احمد،ڈی ڈی ڈویلپمنٹ بلال شوکت، ایس این اے فیاض مسعود، سی او ایم سی ملک جاوید اسلم، رینج فاریسٹ آفسیر ملک جاوید اسلم، پی ایس

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button