پاکستانچیچہ وطنی

بانو دواخانہ کا احسن اقدام چیچہ وطنی میں امراض معدہ اور بواسیر کیلئے فری کیمپ لگا کر 100 سے زائد مریضوں کو چیک کرکے مفت ادویات فراہم کی گئی

بانو دواخانہ کا احسن اقدام چیچہ وطنی میں امراض معدہ اور بواسیر کیلئے فری کیمپ لگا کر 100 سے زائد مریضوں کو چیک کرکے مفت ادویات فراہم کی گئی

بانو دواخانہ آئندہ بھی فری کیمپ کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے طب اور طبیب پر عوام کا اعتماد بحال کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا.طبیبہ صغری بانو

آئندہ دیگر امراض کیلئے بھی کیمپ کی کوششیں کی جائیں گی,صغری بانو

بچوں اور خواتین کے امراض پر بھی جلد کیمپ کی ترتیب بنائی جائے گی,صغری بانو

چیچہ وطنی,عوامی سماجی و فلاحی حلقوں نے بانو دواخانہ کی کاوشوں کو سراہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button