پاکستانرحیم یار خان

رحیم یارخان لیڈی سب انسپکٹر جاںبحق

رحیم یارخان لیڈی سب انسپکٹر جاںبحق

رحیم یارخان :تھانہ سٹی اے ڈویژن میں تعینات لیڈی سب انسپکٹر نے خودکشی کرلی

رحیم یارخان:گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر لیڈی سب انسپکٹر میری روز نے زہرلی گولیاں کھا کر خود کشی کی،زرائع

رحیم یارخان :پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کردی

رحیم یارخان:اطلا ع ملتے ہی ایس پی انویسٹی گیشن اور ڈی ایس پی سٹی سرکل اسلم خان شیخ زید ہسپتال پہنچ گئے

رحیم یارخان:خود کشی کرنے والی لیڈی سب انسپکٹر کا خاوند بھی موٹر وے میں بطور پٹرلنگ آفیسر تعینات ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button