پاکستانچیچہ وطنی

پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی کی کاروائی منشیات فروش، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت فحش گانوں پر ڈانس کرنے اور اونچی آواز میں ساونڈ چلانے پر ملزمان گرفتار

پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی کی کاروائی منشیات فروش، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت فحش گانوں پر ڈانس کرنے اور اونچی آواز میں ساونڈ چلانے پر ملزمان گرفتار
 
ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی ہدایات پر ساہیوال پولیس کا قانون شکن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ایس ڈی پی او چیچہ وطنی سرکل منصور الہی کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی چیچہ وطنی محمد اشرف بھٹی نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم زین کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 1160 گرام چرس برآمد کر لی،ناجائز اسلحہ رکھنے پر ملزم شاہد کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے ریوالور 32 بور برآمد کر لیا۔ جبکہ فحش گانوں پر ڈانس کرنے اور اونچی آواز میں ساونڈ چلانے پر 13 کس ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button