پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی  تھانہ بنگلہ اوکانوالہ کی حدود میں امبینہ پولیس مقابلہ 

چیچہ وطنی  تھانہ بنگلہ اوکانوالہ کی حدود میں امبینہ پولیس مقابلہ

چیچہ وطنی ایک نامعلوم ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک  تھانہ بنگلہ کی حدود 61بارہ ایل نزد ٹالی موڑ کہ قریب ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹ مار کر رہے تھے اسی دوران 15 کی کال پر پولیس تھانہ بنگلہ اوکانوالہ موقع پر پہنچی۔

ڈاکوں نے پولیس کوآتے دیکھ کر فائرنگ شروع کر دی فائرنگ کے دوران ایک نامعلوم ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ جبکہ دیگر ڈاکو اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار
نامعلوم ڈاکو کی شناخت نہیں ہوسکی۔.پولیس بنگلہ اوکانوالہ نےضروری کاروائی کیلئے نعش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button