پاکستانچیچہ وطنی

کسووال علاقہ کسووال کا ایک اور عزاز پاکستان واپڈا مقابلہ جات میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے علاقہ کا نام روشن کیا

کسووال علاقہ کسووال کا ایک اور عزاز پاکستان واپڈا مقابلہ جات میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے علاقہ کا نام روشن کیا،

تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 119سیون ڈی آر کے رہائشی عامر سہیل کاٹھیہ نے پاکستان واپڈا 49th اتھلیٹ انٹر یونٹ 2022 مقابلہ 4 سونے کے میڈل جیت اور بیسٹ اتھلیٹ کا اعزاز حاصل کرکے (واپڈا) کیلئے تاریخ رقم کردی عامر سہیل کاٹھیہ نے گولڈ میڈل جیتنے کے ساتھ اپنے علاقہ کے لوگوں کا دل بھی جیتا ہے اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ یہ سب میرے والدین کی دعاؤں کا اثر ہے میں مستقبل میں بھی ایسے ہی اپنے علاقے کا نام روشن کرتا رہوں گا پاکستان کی طرف سے اسی مہینے انڈیا میں ہونے والے ایشین کراس کنٹری چمپئن شپ میں بھی عامر سہیل کاٹھیہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے جس کی کامیابی کیلئے اہل علاقہ سے بھرپور دعاؤں کی اپیل ہے واضح رہے عامر سہیل پہلے بھی انٹرنیشنل سطح پر مقابلہ جات میں بہترین کارکردگی دیکھا چکے ہیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button