پاکستانچیچہ وطنی

چیچہ وطنی بورے والا روڈ پر صفائی کرتے ہوئے مزدور پیٹرول پمپ کے آئل ٹینکر میں گر گیا تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا

چیچہ وطنی بورے والا روڈ پر صفائی کرتے ہوئے مزدور پیٹرول پمپ کے آئل ٹینکر میں گر گیا تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا

چیچہ وطنی تھانہ غاذی آباد کی حدود بورے والا روڈ پر نجی پیٹرول پمپ پر صفائی کرتے ہوئے 22 گیارہ ایل کا رہائشی آفاق نامی مزدور آئل ٹینکر میں گرگیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر مزدور کو ٹینکر سے نکال کر تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت ہونے کے باعث ضلعی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے تھانہ غازی آباد پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button