پاکستانساہیوال

ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر ساہیوال ڈاکٹر آصف کمال کی ہدایت پرٹریفک ایجوکیشن وروڈ سیفٹی یونٹ کےزیراہتمام گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ساہیوال میں روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقادکیا گیا

ساہیوال  ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر ساہیوال ڈاکٹر آصف کمال کی ہدایت پرٹریفک ایجوکیشن وروڈ سیفٹی یونٹ کےزیراہتمام گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ساہیوال میں روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقادکیاگیا۔

جس میں طلباء کو سیفٹی ہیلمٹ پہننے،سائیڈ ویومرر کے استعمال اور فوائد بارےخصوصی بریف کیاگیااور روڈحادثات سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کرنے لائن لین کی پابندی ،تیزرفتاری،ون ویلنگ کیحالت میں موٹر سائیکل چلانا اورکم عمرافراد کو موٹر سائیکل ڈرائیونگ کرنےسےسختی سےمنع کیاگیا۔انہوں نےمزید یہ کہاکہ روڈ حادثات کی شرح میں کمی لانےکے لیےمہذب معاشرےکے ہرشہری کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ ٹریفک قوانین کی پاسداری پرعملدرآمدیقینی بنائیں۔ لیکچرکےاختتام پر طلباءمیں آگاہی پمفلٹس تقسیم بھی کیےگئے۔طلباءو سکول انتظامیہ کےساتھ آگاہی واک کا انعقاد بھی کیا گیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button